Helping Hands Complete cases انکل کو آکسیجن مشین کی ضرورت کلوزکیس

انکل کو آکسیجن مشین کی ضرورت کلوزکیس



آکسیجن مشین کی ضرورت

السلام و علیکم معزز ممبران.

اللہ کی خاص رحمت اور عنایت ہے کہ اللہ نے ہیلپنگ ہینڈز بائے اے ڈی فاؤنڈیشن کو انسانیت کی رہنمائی کے لیے چنا ہے اور ہماری ٹیم اس نیکی کے سفر میں دن رات کوشاں ہے۔اور ضرورت مندوں کی ضرورتیں پوری کرنے میں ہماری ٹیم مصروف عمل ہے۔

ہمارے پاس ایک کیس آیا تھا۔بزرگ انکل زندگی اور موت کی کشمکش میں ھیں انکو کرونا ھوا تھا اور انکے پھیپڑے حتم ھو گئیے تھے تب سے انکل مصنوعی سانس پر زندہ ھیں۔ اب انکل کی مشین خراب ھو گئی ھے

اور انکل اس قدر بری۔ حالت میں ھیں کہ انکے منہ اور ناک سے خون نکلنا شروع ھو جاتا ھے آکسیجن کی قلت کی وجہ سے

“صدقہ زیادہ دیا کرو اس سے تمہیں رزق ملے گا۔۔

آکسیجن مشین کی ضرورت

الحمدللہ ایک اور کیس کلوز ہو گیا ہے ہیلپنگ ہینڈز بائے اے ڈی فاؤنڈیشن نے انکل کے لیے مشین کا انتظام کر دیا ہے۔

آپ ہیلپنگ ہینڈز بائے فاؤنڈیشن کو زکوۃ،خیرات اور صدقہ کسی بھی طرح تعاون کر سکتے ہیں کیونکہ آپ کی مدد ہمارے لیے اولین ترجیح ہے کیونکہ کسی ایک شخص کی جان بچا کر ہم اللہ کے اگے سرخرو ہو سکتے ہیں۔

مسلمان ایک جسم کی طرح پیں مصیبت میں ایک دوسرے کے کام آتے ہیں۔

صدقہ کم ہو یا زیادہ ہمارے لیے بہت اہم ہے۔صدقہ کیونکہ مال میں برکت کا سبب بنتا ہے اللہ تعالی کو ہمیشہ خالص نیت مطلوب ہوتی ہے اس لیے آپ روزانہ صدقہ دیں چاہے دس روپے ہی کیوں نہ دے لیکن روزانہ کی بنیاد پہ خود بھی اور اپنے بچوں کو بھی عادت ڈالیں۔

اللہ کی مدد سے کیس مکمل ہو گیا ہے اللہ ہمیں اور اپ کو اور مدد کی توفیق دے اور اللہ آپ مدد کرنے والے بہن بھائیوں کو بہترین جزا دے۔امین۔

آکسیجن

Assalamualaikum Dear members.

It is the special mercy and grace of Allah that Allah has chosen Helping Hands by AD Foundation to guide humanity and our team is working day and night in this journey of goodness. And our team is engaged in fulfilling the needs of the needy people.

A case came to us. An elderly uncle is in the struggle of life and death. Uncle was infected with Corona and his lungs were destroy from corona

Since then, he is alive on artificial respiration. Now uncle’s machine is broken..

And uncle condition is so bad. They are in a condition where blood starts coming out of their mouth and nose due to lack of oxygen.

Give more charity and you will get more reward from it.

Alhamdulillah another case has been closed Helping Hands by AD Foundation has arranged a machine for Uncle.

Helping Hands by AD Foundation can be supported by Zakat,

Charity and Sadaqah in any way because your help is our top priority because by saving a single person’s life we ​​can be proud of Allah.

Muslims are like a body, they help each other in times of trouble.

Sadaqah is very important for us, whether it is small or big. Sadaqah is because it causes blessing in wealth. Allah Almighty always requires pure intention, so you should give Sadaqah daily, even if it is ten rupees, but also yourself on a daily basis and also your kids habit to it..

The case has been completed by the help of Allah. May Allah grant us and you more help and may Allah give the best reward to the brothers and sisters who helped you. Ameen.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *