Helping Hands Complete cases یتیم بچیوں کی کفالت کمپلیٹ کیس

یتیم بچیوں کی کفالت کمپلیٹ کیس



یتیم بچیوں کی کفالت 

السلام علیکم قارئین کرام کیسے ہیں اپ سب؟ اللہ کا خاص فضل اور اس کی رحمت سے اپ جہاں بھی ہوں ہم دعا کرتے ہیں کہ اپ بالکل ٹھیک ہوں۔

ہماری ہیلپنگ ہینڈز بائے اے ڈی فاؤنڈیشن کے پاس یہ کیس ایا تھا گجرانوالہ کے ایک چھوٹے سے گاؤں کا تھا جس ایک میں بزرگ رہتے ھیں۔

ان بزرگ کا کل کنبہ انکی چار پوتیاں اور انکی بیوی ھیں۔ ایک سال پہلے ان کے بیٹے کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی ان کو ہسپتال لے کے جایا گیا۔

جہاں دو دن تک زندگی موت سے لڑنے کے بعد انکا بیٹا زندگی کی بازی ہار گیا بوڑھے ماں باپ کے لئیے یہ صدمہ کم نہ تھا۔ جس بیٹے کو اپنا بڑھاپے کا سہارا سمجھا جاتا تھا اسی بیٹے کو ہمیشہ کے لیے روانہ کرنا پڑا۔

بیٹے کی اچانک موت کے بعد ان کی بہو بھی بیمار رہنے لگی شوہر کے انتہائی اچانک چلے جانے کے صدمے میں کچھ عرصے بعد بیوی بھی اس دنیا سے چلی گئی۔

یتیم بچوں کا بہت زیادہ حق ہے اللہ تعالی نے قران پاک میں فرمایا کہ یتیم اور مسکین کو ان کا حق دو یعنی ان کی مدد کرو بار بار یتیم کے بارے میں مختلف جگہ پر ایتیں نازل ہوئیں۔

یتیم بچیاں اب دادا دادی کی زیر نگرانی آ چکی تھیں۔ دادا خود بزرگ ھونے کی وجہ سے بامشکل اپنا گزارا کر رھے تھے.

ان دونوں صدموں کے بعد یعنی بہو بیٹے کو رخصت کرنے کے بعد بڑھاپے میں اس بزرگ انکال پاس ایک اور چیلنج ابھی باقی تھا

کہ اسے اب اپنی بیوی اور چار پوتییوں کی کفالت کرنی تھی۔ کئی جگہوں پر محنت مزدوری کی لیکن عمر کے اس حصے میں کمزور ھڈیاں محنت مزدوری کرنے کے قابل نہیں رہی۔

یتیم بچیوں کی کفالت

انہوں نے ہیلپنگ ہینڈ سے مدد کی درخواست کی تھی اور الحمدللہ ہے اور ان بزرگ انکل کی حسب توفیق مدد کر دی ہے یہ سب اپ لوگوں کی تعاون کے ہی مرہون منت ہے اللہ اپ کو بہترین جزا دے اور اسی طرح ہماری ٹیم کے ساتھ تعاون کی توفیق عطا فرمائے۔امین

کفالت

کفالت

Hello readers, how are you all? By Allah talah special grace and mercy, wherever you are, we pray that you are all right.

This case came to our Helping Hands by AD Foundation in a small village in Gujranwala where the elderly men lived.

The total family of this elder is his four granddaughters and his wife. A year ago, his son’s health suddenly worsened and he was taken to the hospital. Where their son lost his life after fighting for life and death for two days, this shock was not less for the old parents. The son who was supposed to be the support of his old age had to be sent away forever.

After the sudden death of her son, her daughter-in-law also started to fall ill, after some time the wife also left this world due to the shock of her husband’s sudden death.

Orphans have a lot of rights. Allah Almighty said in the Holy Qur’an, “Give the orphans and the poor their rights, that is, help them.” Verses about orphans have been revealed repeatedly in different places.

The orphaned girls were now under the care of their grandparents. Grandfather himself was barely making ends meet due to his old age.

After  2 Deaths son and daughter-in-law the elderly uncal still had one more challenge in his old age that he now had to support his wife and four granddaughters. In many places do hard work but in this old age bones are week and not able to do hard work.

He had requested help from Helping Hand and Alhamdulillah and he has helped this elderly uncle as per efford. All this is due to the cooperation of you people. May Allah bless you. Ameen.

Thanks

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *