Helping Hands Complete cases بائیک ٹھیک کروانے کی ضرورت کلوزکیس

بائیک ٹھیک کروانے کی ضرورت کلوزکیس



بائیک ٹھیک کروانے کی ضرورت

السلام وعلیکم معزز ممبران۔
ہیلپینگ ہینڈز بائے اے ڈی فاؤنڈیشن کے پاس مختلف علاقوں سے کیسز آتے ہیں ٹیم انکو خود ویریفائی کرتی ہے پھر اس پر کام کیا جاتا یے۔

اس کیس میں بھی ایک خاتون کو مدد کی ضرورت تھی ایک خاتون ہیلپنگ ہینڈز بائے اے ڈی فاؤنڈیشن کے پاس آئیں اور مدد کی درخواست کی تھی ۔

ان خاتون کے شوہر بے روزگار ہیں اور وہ محنت کرنا چاہتے ہیں تاکہ اپنے گھر والوں کے لیے باعزت رزق کا انتظام کر سکیں۔

وہ خاتون بتا رہی تھی کہ ان کے گھر کے حالات کافی خراب ہیں یعنی دو وقت کا کھانا پورا کرنا بھی مشکل ہو جاتاہے۔

بائیک ٹھیک کروانے کی ضرورت 

انہوں نے اس سلسلے میں ہیلپنگ ہینڈ کی ٹیم سے ریکوسٹ کی ہے کہ ان کے شوہر کو ان کی بائیک کو ٹھیک کروا کے دیا جائے۔

تاکہ وہ یہ بائیک کسی کمپنی جیسے کریم،بائیکیا،وغیرہ کے ساتھ کے ساتھ منسلک ہو کر چلائیں اور انکا ذریعہ آمدن شروع ہو سکے۔

الحمدللہ ہماری ہیلپینگ ہینڈز بائے اے ڈی فاؤنڈیشن نے ایک اور کیس مکمل کر لیا ہے ہم نے ان صاحب کو بائیک ٹھیک کروا دی ہے۔

صدقہ دیتے وقت ریاکاری سے بچنا چاہیے

جب ہم زمین پر کیسی کی مدد کرتے ہیں تو اللہ تعالیٰ بھی خوش ہوتے ہیں اجر بھی ملتا ہے اس لیے دل کھول کر مدد کیا کریں اور ان مجبور لوگوں کی دعائیں لیا کریں۔شکریہ۔

بائیک ٹھیک

Assalamualaikum, dear members.
Helping Hands by AD Foundation receives cases from different areas, the team processes them themselves and then works on them.

In this case also a woman needed help, a woman came to Helping Hands by AD Foundation and requested for help.

The husband of this woman is unemployed and wants to work hard to provide a decent living for his family.

The woman was telling that the conditions of her house are very bad, that is, it is very difficult to complete two meals sometimes

In this regard, she has requested the Helping Hand team to get her husband’s bike repaired.

So that they can run these bikes in association with a company like Careem, Bikea, etc. and start earning from them.

Alhamdulillah, our Helping Hands by AD Foundation has completed another case, we have fixed his bike.

Hypocrisy should be avoided while giving charity

When we help someone on earth, Allah Almighty is also happy and we get a reward, so please help us with open heart and take the prayers of these forced people. Thank you.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *