Helping Hands Active case سفید پوش انکل اور سبزی کی ریڑھی

سفید پوش انکل اور سبزی کی ریڑھی



سفید پوش انکل اور سبزی کی ریڑھی

معزز ممبران ہیلپنگ ہینڈز بائے اے ڈی فاؤنڈیشن کو ایک کیس موصول ہوا ہے
ایک فیملی جنکا تعلق لاھور سے ھے
اور بہت اچھے بیک گراؤنڈ سے انکا تعلق ھے۔

انکل کا اپنا کاروبار ھوا کرتا تھا اور گھر بھی اپنا تھا۔ انکل کی ماشاءاللہ اچھی فیملی ھے پانچ بچے ھیں جو اسکول جاتے ھیں۔

پھر انکل کی بیگم کی طبیعت خراب ھوئی۔ پہلے پہل انکل آنٹی کو لیکر ھسپتال جاتے رھے جسکی وجہ سے انکے کاروبار (سبزی کی دوکان ) پر بہت نقصان ھوا اور انکو دوکان بند کرنی پڑے۔

بعد ازاں آنٹی کی طبیعت بگڑنے پر انکو گھر بھی بیچنا پڑا لیکن جو اللہ کی مرضی آنٹی اللہ کو پیاری ھو گئیں۔ اور اس طرح انکل کا کام بھی گیا اور گھر بھی۔

انکل انتہائی سفید پوش ھیں۔ جو مزدوری ملتی ھے چپ چاپ کر لیتے ھیں تاکہ گھر کا نظام چل سکے۔ انکل نے ریکویسٹ کی ھے

کہ انکی سفید پوشی کا بھرم رکھتے ھوئے انکی پہچان کو ظاھر نہ کیا جائے اور انکو صرف انکی سبزی کی دوکان دوبارہ بنا کر دے دی جائے
انکل کے پاس نہ تو ریڑھی ھے جس پر وہ سبزی بیچ سکیں نہ ہی اتنی گنجائش ھے کہ کرایے پر دوکاں سکیں

ابھی فی الحال انکل اور انکی فیملی ٹراؤزر پر موتی لگا رھے ھیں جنکا انکو 1 روپیہ پر ٹراؤزر ملتا ھے۔ جس سے صرف کھانے کا انتظام ھوتا ھے۔ باقی ضروریات کرایہ باک وغیرہ پینڈنگ ھے۔

انکل کے سر سے اپنی چھت چھن چکی ھے اب ھمیں انکو اس قابل بنانا ھے کہ اپنی کرایے کی چھت کو بچا سکیں
انکل کی فیملی کھانے پینے کی بھی

رمضان اور راشن کی ضرورت

محتاج ھوئی ھوئی ھے انکل چونکہ خود اچھے بیک گراؤنڈ سے ھیں اس لئیے کوئی خود سے انکی مدد نہیں کر رھا اور مانگنے کی ان میں ھمت نہیں ھے۔ صدقہ۔ زکات۔ فطرانہ کسی بھی طرح سے آپ انکی مدد کر سکتے ھیں

ھاتھ ریڑھی قیمت 10000+
گدھا ریڑھی قیمت 20 ھزار

دوکان پگڑی 25 ھزار + رینٹ 10000

سبزی۔ ترازو وغیرہ وغیرہ قیمت 10 ھزار

ھم نے سبزی اور باقی سامان کی قیمت ارینج کرنی ھے اور ساتھ ہی ساتھ اوپر والے آپشنز میں سے کسی ایک کا انتظام کرنا ھے تاکہ پوری فیملی باعزت روزگار کما سکیں۔

سبزی

Dear Members Helping Hands by AD Foundation has received a case
A family belonging to Lahore
And they belong to a very good background.

Uncle has his own business and the house and own house Masha Allah, uncle has a good family, there are five children who go to school.

Then Uncle’s wife health deteriorated. At first, uncle  take aunty to the hospital due to which his business (vegetable shop) suffered a lot and he had to close the shop.

Later, when aunty’s health worsened, they had to sell the house as well, but aunty passed away for life  And at last uncle  work and home both destroy.

Uncle is very self-sufficient . they can do any job beachze they want  system of the house can run. The uncle has requested that his identity should not be revealed while keeping the illusion of his whiteness and that his vegetable shop should be rebuilt.

Uncle does not have a cart on which he can sell vegetables, nor does he have enough space to rent a shop.

At present, the uncle and his family are putting pearls on their trousers, which they get for 1 rupee. From which only food is arranged. The rest of the requirements are pending.

Uncle has taken his roof off his head, now we have to enable him to save his rented roof.
Uncle’s family is also in need of food and drink. Since uncle himself is from a good

background, no one is helping him and he does not have the courage to ask. charity Zakat. Naturally, you can help them in any way you can

Handcart price 10000+
Donkey carriage cost 20 thousand

Shop turban 25 thousand + Rent 10000

vegetable Scales etc. Price 10 thousand

We have to arrange the price of vegetables and other goods and at the same time arrange one of the above options so that the whole family can earn decent employment.

For Contact.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *