Helping Hands Complete cases بیٹی کا نکاح کلوز کیس

بیٹی کا نکاح کلوز کیس



بیٹی کا نکاح

اسلام وعلیکم قارئین اکرام ہیلپنگ ہینڈز بائے اے ڈی فاؤنڈیشن کافی عرصے سے ہمدردی کا کام سر انجام دے رہی ہے ٹیم پہلے کیس کی خود مکمل تصدیق کرتی ہے پھر آپ تک پہنچاتی ہے تاک آپ سب کا اعتماد ہماری فاؤنڈیشن پر اور بڑھے۔

ایک کیس لاہور شہر کا ہے۔کیس بھی سلف ویریفائڈ ہے۔
لاہور میں ایک بزرگ خاتون رہتی ہیں۔جو کہ کافی بڑی عمر کی ہیں۔
وہ خاتون بیوہ ہیں انکے شوہر کی وفات ہو چکی ہے۔۔

انکا کوئی بیٹا نہیں ہے صرف ایک بیٹی ہےجو باپ کے سایہ شفقت سے محروم ہے اور اس مشکل حالات بیٹی نوکری کرتی ہے۔اور گھر کی سب ذمہ داری اس بیٹی کے ذمے ہے۔خاتون کے گھر کی وہی واحد کفیل یہی بیٹی ہے۔

بیٹی کا نکاح

اب اس اماں کی بیٹی کا نکاح ہے۔
اس بابرکت نکاح کے موقع پر اماں نے مدد کی اپیل کی تھی کہ ان کی بیٹی کے نکاح میں اور جہیز میں مدد کی جائے

اللہ کا احسان اور فضل ہے کہ ہیلپنگ ہینڈز بائے اے ڈی فاؤنڈیشن نے ایک اور کیس مکمل کر لیا ہے اور اس بیٹی کی حسب توفیق جہیز اور باقی معاملات میں مدد کر دی ہے۔

اپ سب آئندہ کے لیے بھی اپنے صدقہ،زکوۃ،خیرات ان مستحق لوگوں کی مدد کے لیے دے سکتے ہیں ہم نے حسب توفیق اس بیٹی کے نکاح کے لیے مدد کر دی ہے۔

اللہ تعالی نے فرمایا کہ مال گن گن کر نہیں رکھنا چاہیے بلکہ اس کو اللہ کی راہ میں تقسیم کرتے رہنا چاہیے کیونکہ اسی میں برکت ہے اور راہ نجات ہے۔

صدقہ کا ایک ایک روپیہ اخرت میں نجات کا ذریعہ بن جائے گا اس لیے دل کھول کر صدقہ دیا کریں۔اپ کے تعاون کے مشکور ہیلپنگ ہینڈز بائے اے ڈی فاونڈیشن

جو لوگ دوسروں کے کام اتے ہیں اور ان کی مدد کرتے ہیں تو اللہ تعالی ان پر خاص رحمت کرتے ہیں اور ان کو غائب سے رزق عطا کرتے ہیں اس نے ہمیں دوسروں کی مدد کرنی چاہیے اور بڑھ چڑھ کر اپنی حیثیت سے ان کی مدد کرنی چاہیے۔

بیٹی کا نکاح

Aslam Wa Alaikum Readers Ikram Helping Hands by AD Foundation has been doing compassionate work for a long time. The team first verified the case itself and then conveys it to you so that you all have more faith in our foundation.

One case is from Lahore city. The case is also self-verified.
There is an elderly lady living in Lahore who is very old.
She is a widow, her husband left this world forever

He has no son, there is only one daughter who is deprived of compassion under the shadow of the father and the daughter takes care of this difficult situation. And all the responsibility of the house is on this daughter. She is the only sponsor of the woman’s house.

Now this Old women daughter is married.
On the occasion of this blessed marriage, Amma appealed for help in her daughter’s marriage and dowry.

It is the favor and grace of Allah that Helping Hands by AD Foundation has completed another case and helped this daughter with dowry and other matters as per efford

All of you can give your charity, zakat, and charity for the future as well to help these deserving people.

Allah Ta’ala said that wealth should not be counted, but it should be distributed in the way of Allah, because in it there is blessing and the way to salvation.

Every single rupee of charity will become a source of salvation in the hereafter, so give charity generously. Grateful for your support, Helping Hands by AD Foundation will always be there.

Those who work for others and help them, then Allah has special mercy on them and provides them with sustenance from the unseen, so we should help others and help them in our own capacity Should.

Thanks

رابطے کے لیے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *