Helping Hands Complete cases بزرگ جوڑا اور دوکان کلوزکیس

بزرگ جوڑا اور دوکان کلوزکیس



بزرگ جوڑا اور دوکان

میرے معزز ممبران اسلام وعلیکم۔

ہیلپینگ ہینڈز بائے اے ڈی فاؤنڈیشن خدمت خلق کا ایک ایسا ادارہ ہے جو بہت سے ضرورت مندوں کی ضرورتیں پوری کرنے میں مصروف ہے۔

ہماری فاؤنڈیشن کے پاس الحمدللہ روزانہ کی بنیاد پر مختلف کیسسز آتے رہتے ہیں جنکو ویریفائیڈ کرنے کے بعد مکمل کیا جاتا ہے۔

بزرگ جوڑا ور دوکان

ہمارے پاس ایک ایسا کیس موصول ہوا تھا،ایک غریب بزرگ میاں بیوی ہیں جن کے گھریلوحالات بہت زیادہ تنگ ہیں۔انہوں نے ہیلپنگ ہینڈز بائے اے ڈی کی ٹیم

سے مدد کے لیے اپیل کی تھی کہ ان کو بچوں کی چیزوں والی دوکان بنا کر دی جائے۔چاہے چھوٹی سی ہو جس سے وہ با عزت روزگار کما سکیں اور عمر کے اس حصے میں کسی کے محتاج نہ ہوں۔

جیسا کہ اپ سب کو معلوم ہے اس بڑھتی ہوئی مہنگائی کے دور میں گزارا کرنا بہت مشکل ہےغربت اور بڑھ گئی ہے۔بزرگ جوڑا دو وقت کی روٹی سے بھی تنگ تھا

آنٹی محلے کے گھروں میں کام کرتی ھیں لیکن عمر زیادہ ھونے کی وجہ سے ان سے اب کام نہیں ھوتا اس لیئے انکی نوگری چلی گئی ھے۔

الحمدللہ ہماری ہیلپینگ ہینڈز بائے اے ڈی فاؤنڈیشن ن ایک اور کیس مکمل کر لیا ہے اور اس بزرگ جوڑے کو حسب توفیق چھوٹی سی دوکان بنا گر دے دی ہے۔تاکی ان کا گزر بسر آچھا ہو سکے۔

صدقہ پریشانیوں کو دور کرتا ہے۔

صدقہ دیا کریں تاکہ ہم ایسے مجبور اور لاوارث لوگوں کی مدد کرتے رہا کریں۔شکریہ

بزرگ جوڑا

My honorable members Assalamualaikum.

Helping Hands by AD Foundation is an organization of Khitmat Khalq which is engaged in fulfilling the needs of many needy peoples.

Alhamdulillah various cases are coming to our foundation on daily basis which are completed after verification.

We received one such case, a poor elderly couple whose household conditions were very tight. They appealed to the Helping Hands by AD team for

help in setting up a children’s shop. Even if it is a small one, from which they can earn respectable employment and do not need anyone at this age.

As you all know, it is very difficult to survive in this era of rising inflation and poverty has increased. The elderly couple was not afford two times meals a day.

Aunty works in the houses of the neighborhood, but due to her age, she is no longer able to work, so her job has gone.

Alhamdulillah, our Helping Hands by AD Foundation has completed another case and has converted this elderly couple into a small shop so that they can have a better life.

Charity removes troubles.

Give charity so that we can continue to help such forced and needy people. Thank you

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *