Helping Hands Complete cases گروسری بیگ کی ضرورت کلوز کیس

گروسری بیگ کی ضرورت کلوز کیس



گروسری بیگ کی ضرورت

السلام علیکم قائرین کرام کیسے ہیں اپ سب؟ الحمدللہ ہیلپنگ ہینڈز بائے اے ڈی فاونڈیشن کے پاس ایک اور کیس مکمل ہو چکا ہے یہ کیس بھی سلف ویریفائیڈ تھا.

یہ کیس لاہور شہر کا ہے۔لاھور کی ایک فیملی کو گراسری بیگ کی ارجنٹ اور بہت زیادہ ضرورت تھی۔

جو دوسرے کے ساتھ ہمدردی کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس سے بہت خوش ہوتے ہیں۔

آنٹی ایک گھریلو شیف ھیں انکا موبائل خراب ھوگیا جس کی وجہ سے اس ھفتے وہ گراسری نہیں کروا سکیں۔

جسکی وجہ سے آرڈر ریسیو نہیں کر پا رہیں (موبائل ٹھیک کروانا بھی ضروری تھا جس پر انکو آرڈرز ریسیو ھوتے ھیں۔ اس وقت انٹی کی فیملی کافی مشکل حالات گزر رہی ہے

ان کو گروسری بیگ کی بھی ضرورت ہے

آنٹی اور انکی فیملی کا واحد ذریعہ معاش ھوم کچن ہی ہو سکتا تھا۔جو جو باعثت اور گھر میں رہ کر رشتے حلال اسانی سے کمایا جا سکتا ہے۔

“صدقہ عظیم نعمت ہے”

انسان کو اس لیے صدقہ اور زکوۃ کی تقریب ملی ہے کہ دولت تقسیم ہوتی رہی اور انسان ایک دوسرے کے مدد کرتا رہے اور یہ ایک بہترین جذبہ ہے۔

راشن کی ضرورت

الحمدللہ ایک اور کیس کمپلیٹ کر لیا ہے اور یہ سب اپ کے تعاون ہی کی مرہون منت ہے اللہ اپ کو بہترین اج دے اپ سب اسی طرح اپنے صدقات دیتے رہیں اور ہماری اس کوشش ہمیشہ ہمارا ساتھ دیتے رہیں۔اپ کے تعاون کی مشکور ہیلپنگ ہینڈز اے ڈی فاؤنڈیشن۔

گروسری

 

Assalam Alaikum, how are you all readers? Alhamdulillah, another case has been completed with Helping Hands by AD Foundation, this case was also self-verified.

This case is from the city of Lahore. A family in Lahore was in urgent need of a grocery bag.

Allah is pleased with the one who sympathizes with others.

Auntie is a home chef, her mobile phone broke down, so she couldn’t do the grocery shopping this week.

Due to shortage of money they are not able to receive an orders
it is also necessary to correct the mobile phone on which they receive orders. At that time Aunty’s family is going through very difficult situations.

The only source of livelihood for aunty and her family could be the home kitchen. Which can be easily earned by staying at homeand earned from home

Charity is a great blessing

Man has got the ceremony of Sadaqah and Zakat so that wealth continues to be distributed and people continue to help each other and this is an excellent sentiment.

Alhamdulillah, another case has been completed and all this is due to your cooperation. May Allah give you the best reward. Keep on giving your charity and always support us in this effort. Thank you for your cooperation. Helping Hands. AD Foundation.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *