Helping Hands Complete cases لا پتہ رکشہ ڈرائیور کمپلیٹ کیس

لا پتہ رکشہ ڈرائیور کمپلیٹ کیس



لا پتہ رکشہ ڈرائیور 

اسلام وعلیکم قارئین اکرام۔جیسا ہے آپ سب اس بات سے آگاہ ہیں کہ ہیلپنگ ہینڈز بائے اے ڈی فاؤنڈیشن انسانیت کی فلاح وبہبود کے لیے دن رات مصروف ہے۔

پہلے کیس آتا ہے ہمارے پاس پھر اس کو ہم ویریفائڈ کرنے ہیں پھر اللہ کی خاص رحمت کے بعد اور آپ سب کی مدد کے بعد ہم متاثرہ خاندان کی مدد کرتے ہیں ۔۔

یہ بھی ایک ایسا ہی کا کیس ہے جن کے گھر کے سربراہ رکشہ چلاتے تھے اور شام کو گھر آ کر جو خرچہ دیتے تھے اور انہی پیسوں سے گھر کا کھانا بنتا تھا۔

گھر کے سربراہ چار سے پانچ دن سے گھر سے غیب ہیں اور انکا اور ان کا نمبر بھی بند جا رہا ہے۔

بیوی اور بچے سخت پریشانی کی حالت میں ہیں اور مالی حالات بھی بہت پریشان کن ہیں۔فیملی کے پاس ایسی کوئی بھی قیمتی چیز نہیں ہے جس کو فروخت کرکے وہ دو وقت کا کھانا کھا سکیں بے چارے بہت ضرورت مند ہیں۔

لا پتہ رکشہ ڈرائیور 

دوسروں کی مدد کرنا بہت بڑی نیکی ہے اور اسی لیے اللہ تعالی نے ہمیں صدقہ اور زکوۃ کا حکم دیا ہے اور قرآن پاک میں یہ بھی بتایا ہے اور زکوۃ نہ ادا کرنے والوں کے لیے قران پاک میں سخت وعید ائی ہے اس لیے ہمیں حسب توفیق صدقہ بھی ادا کرنا چاہیے اور مالی حیثیت کے مطابق پوری پوری زکوۃ بھی ادا کرنی چاہیے۔

اس فیملی نے صرف پانچ کلو آٹا اور ایک کلو گھی مانگا تھا الحمدللہ اپ لوگوں نے تعاون کیا تو ہم نے ایک ماہ کا سارا سامان لے کر ان کے گھر پہ راشن دے دیا ہے۔

ہیلپینگ ہینڈز بائے اے ڈی فاؤنڈیشن نے اللہ کے فضل سے ایک آور کیس کمپلیٹ کر لیا ہے آپ کا دیا ہوا مال ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔تھوڑا ہو یا زیادہ لیکن لازمی دیتے رہا کریں۔شکریہ۔

رکشہ

Asslam Wa Alaikum Dear Readers, As you all are aware that Helping Hands by AD Foundation is busy day and night for the welfare of humanity.

First the case comes to us, then we have to verify it, then after the special mercy of Allah and after the help of all of you, we help the affected family.

This is also a similar case where the head of the house used to drive a rickshaw and come home in the evening to pay the expenses and with that money the food was made for the house.

The head of the house has been absent from the house for four to five days and his and his number are also being closed

The wife and children are in dire straits and the financial situation is also very distressing. The family has nothing valuable to sell to get two meals a day. The poor are very needy.

Helping others is a great virtue and that is why Allah has commanded us to give charity and zakat and this has also been told in the Holy Qur’an and there

is a strict promise in the Holy Qur’an for those who do not pay zakat. Sadaqah should also be paid and according to the financial status one should also pay full Zakat.

This family only asked for five kilo grams of flour and one kilo gram of ghee.

Helping Hands by AD Foundation has completed case by the grace of Allah. Your donation is very valuable to us. Be it little or much but keep giving. Thank you.

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *