Helping Hands Complete cases بچی کی تعلیم کمپلیٹ کیس

بچی کی تعلیم کمپلیٹ کیس



بچی کی تعلیم

اسلام و علیکم قارئین اکرام کیسے ہیں آپ

سب؟الحمدللہ ہیلپنگ ہینڈز بائے اے ڈی  فاؤنڈیشن  نے ایک اور کیس کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔یہ سب اللہ کا خاص کرم ہے اس نے ہم جیسے انسانوں کو اس نیکی کے کاموں کی لیے منتخب کیا۔

یہ ایک ویرفائیڈ کیس تھا ایک یتیم بچی کا تھا اسکے والد کی وفات ھو چکی تھی اور
اسکی والدہ اور بڑی بہنیں دوسرے لوگوں کے گھروں میں کام کر کے محنت سے اپنا گھر چلا رہی ھیں انکا گھر بھی کرائے کا ہے۔

گورنمنٹ سکول میں بھی بچی کو داخل کروانے کے لئیے انکے پاس پیسے نہیں تھے یونیفارم۔ بیگ شوز وغیرہ نہیں خرید سکتے تھے اب تو سرکاری میں بھی داخل نہیں ھو سکتی کیونکہ گورنمنٹ سکولوں کو پرائیوٹ کیا جا رھا ھے۔

یتیم کی کفالت کرنا اس کی مدد کرنا اس کی ضرورتوں کا خیال رکھنا ہم سب پر فرض ہے۔

بچی کی تعلیمبچی کی تعلیم 

اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک مہں بار بار پتیم اور مسکین کی تلقین کی ہے تاکثہم ان کے حقوق بھول نہ جائیں۔

اسکی والدہ نے ہماری فاؤنڈیشن سے درخواست کی تھی کہ وہ ماھانہ فیس خود ہی ادا کر دیا کرونگی بس بچی کا داخلہ کروانے میں مدد کر دی جائے۔۔

تعلیم سب کے لیے بہت ضروری ہے خاص کر بچیوں کے لیے کیونکہ ان سے نسل پروان چڑھتی ہے۔

انسان جب کسی کی مدد کرتا ہے تو ایک دلی خوشی ہوتی ہے اس لیے جتنی توفیق ہو صدقہ دیتے رہا کریں۔اپ سب کا تعاون ہمارے لیے بہت اہمیت کا حامل ہے۔
تعاون کی مشکور ہیلپنگ ہینڈز بائے اے ڈی فاؤنڈیشن۔

تعلیم

Assalam Wa Alaikum respect Ed members  How are you all? Alhamdulillah Helping Hands by AD Foundation has completed another case successfully. All this is the special grace of Allah He has chosen human beings like us for this good work.

This is a verified case of an orphan girl whose father had died and
His mother and elder sisters are running their house by working in other people’s houses and their house is also rented.

They did not have money to enroll the girl in the government school and uniform. They could not buy bags, shoes, etc.

Now they cannot even enter government schools because government schools are being private

It is our duty to support an orphan, to help him, to take care of his needs.

Allah Ta’ala has repeatedly advised the poor and needy in the Holy Qur’an so that we do not forget their rights.

Her mother had requested our foundation to pay the monthly fee herself and help her get admission.

Education is very important for everyone, especially for the girl child because the generation grows up from them.

When a person helps someone, there is a heartfelt happiness, so keep giving charity as much as you can. Your help is very important for us.
Helping Hands by AD Foundation is grateful for the support.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *